کیا بچے کا سفرِ حج کے لیے ولی سے اجازت لینا واجب ہے ؟ اور اگر ولی راضی نہ ہو تو کیا اس کی مخالفت کرنا جائز ہے ؟
بچے کے حج کے صحیح ہونے میں ولی کی اجازت شرط نہیں ہے ؛ لیکن ولی کے حقوق کی رعایت کرنا لازمی ہے یعنی اگر حج کا سفر ولی کے لیے آزار و اذیت کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے ۔