استفتائات

کیا مرد کا نکاح سے پہلے عورت کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرنا جائز ہے؟

جائز ہے ، بشرطیکہ ان کی گفتگو  شہوت کا باعث کا نہ بنے اور بے ہودہ کلام پر مشتمل نہ ہو ۔ البتہ اگر منگنی شرعی عقد(عقدِ محرمیت) کے ساتھ ہو جیسا کہ بعض ممالک میں رائج ہے ، تو کوئی ممانعت نہیں ہے اور وہ جس طرح کی گفتگو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔




  • مربوطہ استفتائات