استفتائات

کیا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ افراد بغیر لذت کے اپنی جنسی کمزور دور کرنے کے لیے غیر اخلاقی فلمیں دیکھ سکتے ہیں ؟

غیر اخلاقی فلمیں دیکھنا سب پر حرام ہے اور جنسی کمزوری کو دور کرنے کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر کی طرف رجوع کرنا چاہیے ۔




  • مربوطہ استفتائات