استفتائات

کیا خواتین کا یورپین پاسپورٹ کے حصول اور تصویر بنوانے کے لیے  مصنوعی بالوں کا اس طرح استعمال کرنا کہ گردن چھپ جائے ،جائز ہے ؟

اگر یہ کام ضروری ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے ورنہ جائز نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات