استفتائات

کیا غیر کتابی (کافر) عورتوں کے ساتھ متعہ کرنا جائز ہے؟

غیر کتابی (کافر) عورتوں کے ساتھ نکاح خواہ دائمی ہو یا غیر دائمی ، جائز نہیں ہے




  • مربوطہ استفتائات