استفتائات

کیا نکاحِ متعہ سے پیدا ہونے والا بچہ وراثت کا حقدار ہو گا ؟

نکاحِ متعہ بہت سارے احکام میں دائمی نکاح کی مانند ہے ؛ لیکن کچھ ایسے احکام بھی ہیں جن میں دونوں کے درمیان فرق پایا جاتا ہے جیسے متعہ میں مہر کے ساتھ مدت معین کی جاتی ہے اور مدت کے اختتام پر بغیر طلاق کے مرد اور عورت ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں اسی طرح شوہر پر بیوی کا نفقہ بھی واجب نہیں ہوتا ۔ لیکن متعہ سے پیدا ہونے والا بچہ اولاد کے تمام احکام جیسے نسب اور وراثت وغیرہ میں دائمی نکاح سے پیدا ہونے والے بچے کی مانند ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات