استفتائات

کیا ایسے ٹوتھت پیسٹ یا شیمپو کا استعمال کرنا جائز ہے جن میں سور یا غیر شرعی طریقے سے ذبحہ کیے گئے حیوان کا تیل شامل کیا جاتا ہے ؟

صرف دھونے یا صفائی کی غرض سے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ ان کو نگھلنا حرام ہے ؛ اسی طرح بدن کے جس حصے پر انہیں استعمال کیا گیا ہے اسے پاک کرنا واجب ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات