استفتائات

کیا دونوں پاؤں کا ایک ساتھ مسح کرنا جائز ہے ؟ یا پہلے دائیں اور پھر بائیں پاؤں کا مسح کیا جائے ؟

احتیاط یہ ہے کہ پہلے دائیں اور اس کے بعد بائیں پاؤں  کا مسح کریں




  • مربوطہ استفتائات