استفتائات

اگر کوئ شخص مستحب روزے کی حالت میں بھول کر پانی پی لے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟

اگر روزہ دار غلطی سے کوئی چیز کھا لے یا پی لے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا خواہ روزہ واجب ہو یا مستحب ۔




  • مربوطہ استفتائات