اگر کسی شخص کو غسل کے دوران یا بعد میں پتہ چلتا ہے کہ اس نے غسل میں واجب ترتیب کا خیال نہیں رکھا یعنی اس نے اپنے سر اور گردن کو پورے بدن کے ساتھ ایک ہی دفعہ دھو دیا ہے ؛ تو کیا اس صورت میں اس کا غسل صحیح ہو گا ؟
اس کے سر اور گردن کا غسل صحیح ہے ؛ لیکن واجب ہے کہ سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھوئے ۔