استفتائات

جو شخص نویں ذی الحجہ کے دن زوال سے لیکر غروب آفتاب تک عرفات میں قیام نہیں کر سکتا اس کا حکم کیا ہوگا ؟

جو شخص نویں ذی الحجہ کے دن زوال سے لیکر غروب آفتاب تک اختیاری قیام نہ کر سکتا ہو تو وہ نویں ذی الحجہ کے دن غروب آفتاب سے لیکر اگلے دن طلوع فجر تک اضطراری قیام کر سکتا ہے اور اس کا حج بھی صحیح ہو گا لیکن بہتر ہے کہ اگلے سال مستطیع ہونے کی صورت میں دوبارہ حج کرے ۔ لیکن اگر اختیاری اور اضطراری قیام میں سے کسی ایک پر بھی قدرت نہ رکھتا ہو تو اس کا حج باطل ہو جائے گا اس صورت میں ضروری ہے کہ احرامِ حج کے ساتھ ہی عمرہ مفردہ انجام دے اور اپنے وطن لوٹ جائے اور اگلے سال مستطیع ہونے کی صورت میں دوبارہ حج کرے ۔




  • مربوطہ استفتائات