اعتکاف ایک مستحب عبادت ہے جو کبھی نذر وغیرہ کی وجہ سے واجب ہو جاتی ہے پس معتکف اعتکاف کوچھوڑ کر مسجد سے خارج ہو سکتا ہے لیکن بعض حالات میں اس کی اجازت نہیں ہے : اول : اگر اعتکاف نذر وغیرہ کی وجہ سے بعض معینہ ایام میں اس ...
یہاں چند صورتیں ہوں گی : ۱) اگر مستحب کی نیت سے اعتکاف کا آغاز کرتا ہے اور دوسرے دن ظہر سے قبل اس کو باطل کر دیتا ہے تو اس صورت میں دوبارہ اعتکاف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ۲) اگر مستحب کی نیت سے اعتکاف کا آغاز کرتا ہے اور دوسرے دن ...
اعتکاف مستحب عبادتوں میں سے ہے اور کبھی نذر ، عہد اور قسم کی وجہ سے واجب ہوجاتا ہے ،اعتکاف مندرجہ ذیل چند شرائط کے ساتھ صحیح ہے : ۱) عقل ۲) ایمان ۳) اعتکاف مسجد میں ہو ، قربت الی اللہ کی نیت سے ہو اور احتیاط مستحب ہے کہ مکلّف ان ...
جو شخص ماہ رمضان کے دوران روزہ کی حالت میں بیوی کے ساتھ جماع کرے اس صورت میں اس پر دو کفارے واجب ہوں گے : ۱) اعتکاف کی حالت میں جماع کا کفارہ ۲) ماہ رمضان کے روزے کو باطل کرنے کا کفارہ اور قضا اگر اس کا اعتکاف نذر کی وجہ ...