ٹی وی دیکھنا بذات خود حرام نہیں ہے لیکن ایسے پروگرام یا ڈرامے دیکھنا جو اسلامی آداب اور عفت و حیا کے خلاف ہوں اور مسلمان خاندان کی اخلاقی اقدار کے لیے نقصان دہ یا پھر غیر ملکی ثقافت کی ترویج کرتے ہوں اور حرام موسیقی پر مشتمل ہوں ، ...
اگر شرعی اور اخلاقی اصول و ضوابط کا خیال رکھا جائے تو کوئی ممانعت نہیں ہے ؛ لیکن اگر شرمگاہ کو دیکھنے یا لذت کے ساتھ نگاہ کرنے اور شہوت کو ابھارنے کا باعث بنے تو حرام ہے ۔ ...
اگر ساس جوان ہو تو پاکدامنی کا تقاضا یہ ہے کہ داماد کے سامنے محاسن کو نمایاں نہ کرے اور نہ ہی اپنا پردہ اتارے اور احتیاط واجب ہے کہ ہاتھ ملانے اور پیار کرنے سے بھی اجتناب کرے ؛ لیکن اگر ساس عمر رسیدہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ...
جائز ہے ، بشرطیکہ ان کی گفتگو شہوت کا باعث کا نہ بنے اور بے ہودہ کلام پر مشتمل نہ ہو ۔ البتہ اگر منگنی شرعی عقد(عقدِ محرمیت) کے ساتھ ہو جیسا کہ بعض ممالک میں رائج ہے ، تو کوئی ممانعت نہیں ہے اور وہ جس طرح کی گفتگو ...
ازدواجی زندگی کی بنیاد میاں بیوی کی باہمی رضامندی اور ان کے درمیان عشق و محبت پر استوار ہے اور یہ ایک خاندان کی تشکیل اور عائلی زندگی کو مضبوط بنانے کا بہترین راستہ ہے ۔ بصورت دیگر زندگی کی بنیادیں متزلزل ہو جاتی ہیں اور کبھی پوری ...
اس میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر اس کو علت بتا دیتے تو شاید یہ چیز اس کی ہدایت اوراس کے دین پر عمل پیرا ہونے کا باعث بن سکتی تھی ۔ ...