استفتائات

وہ عبادات جن میں وضو کے ذریعے حدثِ اصغر سے پاک ہونا شرط ہے (مثلا نماز) کیا ان میں حدثِ اکبر سے پاک ہونے کے لیے غسل بھی شرط ہے؟

جی ہاں،شرط ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات