استفتائات

آیا وہ تمام امور جو (وضو کرنے سے قبل) حدثِ اصغر ایجاد کرنے والے پر حرام ہوتے ہیں، (غسل نہ کرنے سے پہلے) حدثِ اکبر ایجاد کرنے والے پر بھی حرام ہوتے ہیں؟ جیسے قرآنی آیات کو مس کرنا ؟

جی ہاں ! البتہ حیض و جنابت جیسے حدث اکبر کی وجہ سے انسان پر دیگر کچھ اور چیزیں بھی حرام ہو جاتی ہیں جن کا ذکر ان کے مقام پر آئے گا۔




  • مربوطہ استفتائات