استفتائات

جو افراد سانس کے شديد مرض  میں مبتلا ہيں کیا ان کے لیے علاج کی غرض سے روزے کی حالت میں مخصوص اسپرے کا استعمال جائز ہے ؟

اگر اسپرے میں اکسیجن کے علاوہ دوسرا کوئی مادہ بھی موجود ہو تو اس کا استعمال روزے کو باطل کر دیتا ہے بصورت دیگر اس کا استمال صحیح ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات