استفتائات

جس شخص کے پاس حج کی استطاعت ہو ، کیا اس پر حج کے مقدمات مثلا پاسپورٹ اور ویزہ وغیرہ کے لیے اقدام کرنا واجب ہے ؟

جو شخص حج کی استطاعت رکھتا ہو اس پر حج کے مقدمات فراہم کرنا واجب ہے البتہ اگر مقدمات فراہم کرنا اس کے لیے ممکن نہ ہو تو اس کو مستطیع شمار نہیں کیا جائے گا ۔




  • مربوطہ استفتائات