استفتائات

اگر لڑکی کا پردہ بکارت غیر شرعی طریقے سے زائل ہوجائے تو کیا وہ غیر باکرہ ہو جائے ؟ اور کیا اس کے بعد اس کو اجازت ہے کہ اپنے ولی کے اذن کے بغیر شادی کر لے ؟

غیر شرعی طریقے سے بکارت کے زائل ہونے ، خواہ زنا کے ذریعے ہو یا کسی اور طریقے سے  لڑکی غیر باکرہ نہیں ہوگی اور اس کے لیے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر شادی کرنا جائز نہیں ہے ۔  




  • مربوطہ استفتائات