مرحوم کی "منهاج الصالحين" پر عمل کے ساتھ ساتھ جدید مسائل میں ہماری توضیح المسائل کی طرف رجوع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ...
اعلم کی تفسیر میں جن اہل خبرہ کا ذکر کیا جاتا ہے وہ ایسے علما اور فضلا ہیں جو دینی معارف کے کلیات کے بارے میں جامع واقفیت اور توثیقی نقطہ نظر رکھتے ہوں لہذا وہ لوگ جن کی نگاہ اور آگاہی دینی معارف کے ایک خاص پہلو تک ...
ہمارے نزدیک اعلمیت ثابت ہونے کے بعد مردہ مجتہد کی ابتدا سے تقلید کرنے یا ان کی تقلید پر باقی رہنے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور اعلمیت سے ہماری مراد کسی مجتہد کا شرعی احکام سمیت تمام دینی تعلیمات میں دوسروں سے اعلم ہونا ہے ،اور جب کسی ...
مکلف پر واجب ہے کہ اعلم (زیادہ عالم)، زیادہ با صلاحیت اور زیادہ باکفایت کی تقلید کرے ان مفاہیم کو صحیح معنوں میں سمجھنے سے یہ امر آشکار ہو جاتا ہے کہ جس مرجع کی ہم تقلید کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ان صفات کا حامل ہونا ...