استفتائات

کیا محرم کے لیے خوشبودار صابن اور ٹوتھ پیسٹ کا استعمال حرام ہے ؟

اگر صابن اور ٹوتھ پیسٹ کی خوشبو اس قسم کی ہو کہ استعمال کے بعد ختم نہ ہوتی ہو اور اسے سونگھنا ناگزیر ہو تو ان کا استعمال جائز نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات