معین مقدار میں چاند کے اپنے محاق سے نکلنے کو ثابت کرنے کے لیے ٹیلیسکوپ اور اس جیسے جدید آلات کا سہارا لیا جاسکتا ہے اگرچہ کہ اس وقت اس کا صرف آنکھ کے ذریعے نظر آنا ممکن نہیں ہوتا ۔ محاق قمری سے مراد وہ حالت ہے جب چاند سورج ...
جس طرح روزہ کی ابتدا میں نیت کرنا واجب ہے اسی طرح نیت کو جاری رکھنا بھی واجب ہے ؛ پس اگر کوئی شخص روزہ کھولنے کی نیت کرے یا روزے کو جاری رکھنے میں تردد کا شکار ہو جائے تو اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ، اس ...
اگر کسی ملک میں چاند نظر آ جائے یا اگر ماہر فلکیات کے قول کی بنیاد پر چاند کے نظر آنے کے امکانات ہوں تو وہ تمام ممالک جن کا افق اس ملک کے ساتھ مشترک ہے ان کے لیے اس ملک میں چاند کا نظر آنا کفایت کرتا ہے ...
اگر جامد چیز سے حقنہ لیا جائے تو روزہ صحیح ہے لیکن اگر مائع ہو تو روزہ کو باطل کر دیتا ہے ۔ ...
اگر اسپرے میں اکسیجن کے علاوہ دوسرا کوئی مادہ بھی موجود ہو تو اس کا استعمال روزے کو باطل کر دیتا ہے بصورت دیگر اس کا استمال صحیح ہے ۔ ...
نہیں ! ٹوتھ پیسٹ کا استعمال روزے کو باطل نہیں کرتا بشرطیکہ استعمال کرتے وقت اس کے اجزا یا پانی کو نگل نہ لیا جائے ۔ ...
مصنوعی دانتوں کو استعمال کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر اس پر کوئی رطوبت موجود ہو یا ان کو لگانے کے لیے کسی خاص مادے کا استمال کیا جائے اس کو نگلنے سے اجتناب کرنا چاہیے ۔ ...
الف : اگر ان علاقوں میں رات اور دن کے درمیان قدرتی اور حقیقی فرق پاجاتا ہو تو اس صورت میں : ۱: اگر مکلّف آذان صبح سے لیکر آذان مغرب تک روزہ رکھنے کی طاقت رکھتا ہے اور روزہ رکھنا اس کے لیے مشقت یا ضرر کا باعث نہیں بنتا ...
جس خاتون کا وضعِ حمل قریب ہو اور روزہ رکھنے سے بچے کو ضرر پہنچتا ہو تو اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے لیکن ضروری ہے کہ ہر دن کے عوض ایک مد طعام (۷۵۰ گرام) فقیر کو دے اور عذر بر طرف ہونے کے بعد ان روزوں کی قضا بجا ...
مستحاضہ عورت کا استحاضہ کی تینوں حالتوں (قلیلہ ، متوسطہ اور کثیرہ) میں روزہ رکھنا صحیح ہے مگر اس شرط کے ساتھ کہ وہ استحاضہ کے دوران اپنے وظائف پر عمل کرے ۔ ...
۱) اگر کسی شخص کو نیند کی حالت میں احتلام ہو جائے اور آذان صبح تک بیدار نہ ہو سکے تو اس کا روزہ صحیح ہو گا ۔ ۲) جو شخص احتلام کے دوران جاگ جائے اور اسے یقین ہو کہ اگر سوئے گا تو آذان سے پہلے بیدار نہیں ...