تمام واجب غسلوں کی نیّت سے ایک ہی غسل کافی ہے یا کسی معین غسل جیسے غسل جنابت،کی نیّت کر لے تو بھی وہ باقی غسلوں کے بدلے کافی ہے۔ ...
اگر ان کے اندر نجس الکحل – جو مست کرنے والے مایعہ جات سے لیا جاتا ہے- سے استفادہ نہ کیا گیا ہو یا اس کے بارے میں شک ہو تو ان کا استعمال جائز ہے ؛ لیکن اگر ان کے اندر نجس الکحل شامل کیا گیا ہو تو اس صورت میں ...
ہمارے نزدیک خاتون کے اندر منی کا ہونا ثابت نہیں ہے لیکن احتیاط واجب ہے کہ خوش فعلی کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کے بعد خاتون غسل جنابت انجام دے، لیکن اس رطوبت کا نجس ہونا ثابت نہیں ہے ۔ وہ رطوبت جو جنسی لذت کے بغیر ...
اس کے سر اور گردن کا غسل صحیح ہے ؛ لیکن واجب ہے کہ سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھوئے ۔ ...
اگر سر اور گردن یا ان کا کچھ حصہ رہ گیا ہو تو واجب ہے کہ پہلے سر اور گردن اور اس کے بعد پورے بدن کو دھوئے؛لیکن اگر بدن کے کچھ اعضا جیسے ہاتھ یا پاؤں رہ گئے ہوں تو اس صورت میں ضروری ہے کہ صرف ...
اگر ہاتھ لگنے کے نتیجے میں، تھوڑی سی تری ہاتھ کو لگ جائے تو وضو صحیح ہے لیکن اس کے علاوہ دوسری صورتوں میں وضو باطل ہے اور کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ تری کہاں سے لگی ہو۔ ...
اون،حیوان کے ان اجزا میں سے ہے جو بے جان ہیں؛ پس اس کا استعمال کرنا جائز ہے خواہ یہ ایسے مردہ حیوان سے لی گئی ہو جس کا گوشت حلال ہے یا اس حیوان سے لی گئی ہو جو حرام گوشت ہے؛ لیکن اس کی شرط یہ ...
چمگادڑ کا فضلہ پاک ہے کیونکہ یہ خونِ جہندہ (ذبح کے وقت خون کا اچھل کر گرنا) نہیں رکھتی ۔ ...
اس صورت میں سر اور گردن کا دھونا درست شمار ہو گا لیکن سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھونا واجب ہے۔ ...
جی ہاں ان کی تلاوت کرنا جائز ہے ؛ لیکن جنابت،حیض یا نفاس کی حالت میں ان کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے ۔ ...
اس نہر کی فضیلت میں آئمہ (ع) سے متعدد روایات نقل ہوئی ہیں اور مستحب ہے کہ امام حسین (ع) کی زیارت سے پہلے اس نہر کے پانی سے غسل کیا جائے اسی طرح ان روایات کے مطابق فرات کے پانی سے تحنیک (نوزائیدہ بچے کے منہ میں ...
خواتین میں حیض کا خون پچاس سال تک جاری رہتا ہے اور پچاس سال کے بعد وہ یائسہ ہو جاتی ہیں اس مورد میں قرشی(سیدہ) اور غیر قرشی خاتون کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے پس اس عمر میں خاتون جو خون بھی دیکھے گی وہ حیض شمار ...