اگر انسان کے اختیار میں ہو تو ان چیزوں کو صاف کرنا واجب ہے جو پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکتی ہیں اور اسی طرح ضروری ہے کہ یہ کام مناسب وقت میں انجام دیا جائے اور ان چیزوں کو صاف کرنے میں دیر نہ کی جائے ...
آبِ غسالہ (نجس چیز کو دھوتے وقت اس سے جدا ہونے والا پانی) کہ جو پاکی کا موجب بنتا ہے؛ (نجس مقام) سے متصل پاک مقامات کو نجس نہیں کرتا۔ لہٰذا انہیں پاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے خواہ یہ مقامات بدن یا لباس ہوں یا دیگر نجس اشیا۔ پس ...
ٹیٹو بنوانے میں بذات خود کوئی حرج نہیں ہے اور نہ ہی وہ جلد تک پانی کے پہنچنے میں مانع ہے ۔ البتہ اگر خواتین کے لیے زینت محسوب ہو تو اس کا نامحرم سے چھپانا ضروری ہے اسی طرح اگر عرف میں مردوں کا یہ عمل کفّار یا خواتین سے ...
جواب: اگر استنجا کا پانی پاک تھا اور زمین بھی پاک تھی یا اس کے نجس ہونے کے بارے میں شک تھا تو اس صورت میں وہ پانی بھی پاک ہوگا لیکن اگر استنجا کا پانی پاک تھا اور زمین نجس تو وہ پانی بھی نجس ہو گا ۔ اگر استنجا ...
احتیاط یہ ہے کہ پہلے دائیں اور اس کے بعد بائیں پاؤں کا مسح کریں ...
سر کے چار حصوں میں سے پیشانی سے ملا ہوا ایک حصہ وہ مقام ہے جہاں مسح کرنا چاہئے۔ اس حصے میں جہاں بھی اور جس اندازے سے بھی مسح کریں کافی ہے۔ اگرچہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ طول میں ایک انگلی کی لمبائی کے لگ بھگ اور عرض ...