سورہ حمد جلدی پڑھے تاکہ رکوع میں امام سے مل جائے حتی اگر تھوڑی دیر ہو جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ ...
نہیں ! بلکہ ضروری ہے کہ مکمل سورہ پڑھی جائے ۔ ...
یہاں چند صورتیں قابل تصور ہیں : الف ) اگر دونوں ’’تکبیرۃ الاحرام‘‘ کے ساتھ بیک وقت شروع ہوں تو دونوں باطل ہوں گی ۔ ب) اگر تکبیرۃ الاحرام میں ایک کو دوسری پر سبقت حاصل ہو تو بعد والی باطل ہو گی۔ ج) اگر دو نمازوں میں سے ایک باطل ہو ...
سورہ فیل اور سورہ قریش ایک سورہ ہے اسی طرح سورہ انشراح اور سورہ ضحیٰ ایک سورہ شمار ہوتی ہے اور ہر ایک کے لیے علیٰحدہ ’’بسم اللہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے۔ ...
بڑے بیٹے پر باپ کی ان قضا نمازوں اور روزوں کو بجا لانا واجب ہے جن میں اس کے پاس کوئی شرعی عذر تھا اور اس نے جان بوجھ کرانہیں قضا نہیں کیا لیکن اگر باپ نے کسی شرعی عذر کے بغیرجان بوجھ کر انہیں قضا کیا ہے تو ...
ہر دو صورتوں میں ثواب پایا جاتا ہے اور ایک کو دوسرے پر ترجیح حاصل نہیں ہے کیونکہ پیغمبراکرمؐ نے ہر دو صورتوں میں نماز پڑھی ہے ۔ ...
جواب: ضروری ہے کہ کوئی بھی پروگرام یا کوئی بھی عذر مکلف کی واجب نماز کے قضا ہونے کا باعث نہ بنے لیکن اگر ایسا ہو جائے تو لازم ہے کہ توبہ کرے اور قضا کرے ۔ ...
واجبات نماز کی تعداد گیارہ ہے جن میں سے پانچ رکنی اور چھ غیر رکنی ہیں ارکان سے مراد وہ واجبات ہیں جن کے زیادہ یا کم ہونے سے خواہ عمدا ہوں یا بھول کر، نماز باطل ہو جاتی ہے اور یہ مندرجہ ذیل ہیں : 1: نیّت 2: تکبیرة الاحرام 3: قیام متصل با ...
تربت امام حسین (ع) پر سجدہ کرنا مستحب موکد ہے اور اس کے بارے میں روایات شریفہ بھی موجود ہیں ۔ شیخ صدوق(رہ) سے روایت ہے کہ امام صادق(ع) نے فرمایا : قبر امام حسین(ع) کی خاک پر سجدہ سات زمینوں کو روشن کر دیتا ہے اور ...
اگر عرف میں اسے ایک اضافی تِہ شمار کیا جاتا ہو اور یہ جلد کے خاک تک پہنچنے سے مانع ہو تو اس پر سجدہ کرنا جائز نہیں ہے۔ اس چیز سے مطلع ہونے کے لیے سجدہ گاہ کو تھوڑا سا کھرچا جائے؛ اگر اس کی شکل چکنی ...
نمازی پر واجب ہے کہ پیشانی کا کچھ حصہ زمین پر اس طرح رکھے کہ عرف میں اس کو سجدہ کہا جائے ۔ زمین سے حاصل ہونے والی ہر چیز پر سجدہ صحیح ہے ۔ جیسے بلڈنگ میٹیریل از قبیل چونا ، اینٹ ، سیمنٹ اور جو ...
اگر آس پاس کوئی ایسی چیز مل جائے جس پر سجدہ صحیح ہو تو اس پر سجدہ کرے اور نماز توڑنا جائز نہیں ہے۔ بصورت دیگر اگر نماز کا وقت باقی ہو خواہ ایک رکعت جتنا ہی کیوں نہ ہو تو ضروری ہے کہ نماز کو توڑ کر ...