بعض شہروں کی پوزیشن ایک جیسی رہتی ہے اور عرف میں ان کی حدود مشخص ہوتی ہے یعنی اس شہر کی آخری عمارتیں۔ لیکن شہروں کی توسیع ، ان کے ایک دوسرے سے نزدیک ہونے اور آپس میں مل جانے کی صورت میں شک ہو جاتا ہے اور یہ ...
اگر مکلّف پر پوری نماز پڑھنا واجب تھا لیکن وہ قصر نماز پڑھتا ہے تو اس کی نماز باطل ہوگی اور اس پر واجب ہے کہ نماز پوری پڑھے ، خواہ وقت کے اندر اسے معلوم ہو جائے یا وقت گزرنے کے بعد علم ہو۔ لیکن یہاں ...
جس کا پیشہ سفر ہو اس کے لیے قصر نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اور سفرکا پیشہ رکھنے والے افراد سے مراد ایسی ملازمت یا صنعت و حرفت رکھنے والے لوگ ہیں کہ اگر ان سے ان کے کام کے بارے میں سوال کیا جائے تو وہ اس ...
اگر کوئی شخص سیاحتی اور تفریحی سفر کثرت سے کرتا ہو تو وہ کثیر السفر کے حکم میں نہیں آتا بلکہ عام مسافروں کی طرح اس کی نماز قصر ہو گی اور سفر میں وہ روزہ بھی نہیں رکھے گا ۔ اگرکچھ افراد کا کام کاج سفر سے وابستہ ہو جیسے ...
جس کا پیشہ سفر ہو اور وہ اس سلسلے میں بہت سے ایسے مقامات کا سفر کرتا ہے جو اس کے شرعی وطن نہیں ہیں تو اس کیلئے ضروری ہے کہ اپنے وطن ، منزل مقصود پر پہنچ کر اور اسی طرح راستے میں بھی اپنی نماز پوری ...
جس ملازم کی نوکری وطن کے اندر ہے لیکن مثال کے طور مہینے میں ایک مرتبہ چند دنوں کے لیے اس کی ڈیوٹی وطن سے باہر لگائی جاتی ہے، اس کی نماز قصر ہوگی کیونکہ اس کا کام سفر پر موقوف نہیں ہے اوراگراس کے کام کی نوعیت ...
یقینا نماز کو اس کے مقرّرہ وقت میں ادا کرنا واجب ہے اور جان بوجھ کر نماز کا وقت نکلنے تک تاخیر کرنا حرام ہے ۔ لہذا مجبوری اور سختی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آپ نماز ادا کر سکتے ہیں یعنی نماز کو مختصر انداز سے اس کے مقدمات و ...
اگر دونوں کاموں کے لیے وقت وسیع ہو تو پہلے شوہر کا حق ادا کرنا واجب ہے البتہ شوہر کو چاہئیے کہ نماز کے احترام کا خیال رکھے ، اوّل وقت کی پابندی کرے اور اپنے نفس پر کنٹرول کرے تاکہ وہ الٰہی حقوق کی ادائیگی سے مانع ...
جی ہاں! نماز کا جز سمجھ کر ہاتھ باندھنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے اور احتیاط کی بنا پر جز سمجھے بغیر بھی اس عمل کو ترک کرنا واجب ہے ۔ ...
پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا : "اسی طرح نماز پڑھو جیسے میں پڑھتا ہوں" ، یہ روایت عربی زبان میں نماز بجا لانے پر ایک اہم ترین دلیل ہے اور اس کے علاوہ دیگر بہت ساری ایسی روایات ہیں جو اس امر پر دلالت کرتی ہیں کہ نماز کے اجزا جیسے تشھد ، ...
کیونکہ نماز غفیلہ میں الحمد کے بعد کسی دوسری سورہ کی جگہ قرآن کریم کی کچھ آیات کی تلاوت کی جاتی ہے اس لیے «بسم الله الرحمن الرحیم» کو جز کے بجائے مطلقِ ذکر کے قصد سے پڑھنا مستحب ہے ۔ لیکن بسملہ سورہ توبہ کے علاوہ دیگر تمام قرآنی سورتوں ...
اگر کسی کو یقین ہو کہ اس سے حدث واقع ہوا ہے اور اس کے بعد وضو میں شک کرے تو اس صورت میں نماز کو توڑ کر وضو کرنا ضروری ہوگا ۔ ...