اگر حاجی کو ذبح کے لیے کوئی جانور نہ ملے یا وہ اس کو خریدنے پر قدرت نہ رکھتا تو واجب ہے کہ اس کے بدلے دس دن روزے رکھے ، ان میں سے تین دن ایامِ حج - ساتویں ، آٹھویں اور نویں ذی الحجہ- کے دوران رکھے گا ...
قربانی کا کچھ حصہ فقرا کے درمیان تقسیم کرنا واجب ہے اور مستحب ہے کہ قربانی کا گوشت تین گروہوں میں تقسیم کیا جائے : ایک حصہ اپنے لیے رکھے ، دوسرا خدا کی راہ میں صدقہ کرے اور تیسرا مومنین کے درمیان ہدیہ کے طور پر تقسیم کرے، لیکن ان ...
جو شخص طلوع فجر(آذان صبح)سے طلوع آفتاب تک مزدلفہ میں نہیں ٹھہر سکتا؛ اس پر واجب ہے کہ وہاں وقوف کرے خواہ وہ چند لمحوں کیلئے ہی کیوں نہ ہو اور یہ عمل روزِ عید کے زوال تک انجام دیا جاسکتا ہے؛ یعنی وہ دن کی ابتدائی گھڑیوں میں یا ...
قربانی کا اونٹ ، گائے ، بھیڑ ، بکری وغیرہ سے ہونا واجب ہے جب کہ عمر کے لحاظ سے اونٹ پانچ سال مکمل کر کے چھٹے سال میں داخل ہو چکا ہو اسی طرح گائے یا بکری دو سال مکمل کر کے تیسرے سال میں داخل ہو چکی ہو ...
ان افراد کے لیے جائز ہے کہ عید قربان کی رات کچھ دیر مزدلفہ میں قیام کریں اور اس کے بعد طلوعِ فجر سے قبل منیٰ کی طرف روانہ ہو جائیں ؛ اسی طرح ان افراد کے لیے بھی یہی حکم ہے جو ان کی مدد پر مأمور ہوتے ہیں ...
نئی عمارت کے کسی بھی حصے اور منزل سے کنکریاں مارنا جائز ہے ؛ جیسا کہ حاجی کا منیٰ کے احاطے سے باہر کھڑے ہو کرکنکریاں مارنا بھی جائز ہے ۔ اسی طرح منیٰ سے باہر جمرہ کے کچھ حصے کو کنکریاں مارنا جائز ہے بشرطیکہ کنکریاں حوض کے اندر گریں ...
ان افراد کے لیے عید کی رات شیطان کو کنکریاں مارنا جائز ہے لیکن قربانی اور تقصیر یا حلق کو عید کے دن انجام دینا ضروری ہے ۔ ...