ولد الزنا بھی تمام مکلّفین کی مانند مکلّف ہے اور اس کے ساتھ شادی جائز ہے ۔ ...
زانیہ کے ساتھ نکاح کیا جاسکتا ہے لیکن بدکار عورت (زنا کے حوالے سے مشہور) کے ساتھ تب تک نکاح جائز نہیں ہے جب تک وہ توبہ نہیں کرتی ۔ ...
احتیاط واجب کی بنا پر اگر کوئی شخص کسی شوہردار عورت کے ساتھ زنا کرے تو وہ عورت اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائے گی، بشرطیکہ دونوں حکم اور موضوع سے واقف ہوں ؛ یعنی یہ جانتے ہوں کہ دونوں زنا کا ارتکاب کر رہے ہیں اور شوہردار ...
ہیجان ،خواہش اور شہوانی قوتوں کے ابھرنے کی ایک ایسی حالت جو انسان کے اندر نگاہ ، گفتگو ، لمس یا شہوت انگیز مسائل کے بارے میں فکر کرنے سے جنم لیتی ہے اور حرام ہے ؛ جیسے کسی اجنبی عورت کو شہوت کے ساتھ دیکھنا ، گفتگو کرنا یا لمس ...
غیر شرعی طریقے سے بکارت کے زائل ہونے ، خواہ زنا کے ذریعے ہو یا کسی اور طریقے سے لڑکی غیر باکرہ نہیں ہوگی اور اس کے لیے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر شادی کرنا جائز نہیں ہے ۔ ...
احتیاط واجب کے بنا پر بیوی کے مقعد میںجماع کرنا جائز نہیں ہے ۔ ...
اگر یہ کام ضروری ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے ورنہ جائز نہیں ہے ۔ ...
والد کو چاہیے کہ بیٹی کے سنِ بلوغ تک پہنچنے سے پہلے اسے حجاب کی عادت ڈالے اور بالغ ہونے کے بعد اسے حجاب کے فوائد اور مخالفت کے نقصانات بتائے اور اگر وہ قانع نہ ہوئی تو باپ پر واجب ہے کہ امر بمعروف اور نہی از منکر کرے اور اس حوالے ...
اگر بغیر قصد اور ارادے کے دیکھا جائے تو کوئی اشکال نہیں ہے ، بشرطیکہ ان تصاویر کو تسلسل کے ساتھ نہ دیکھا جائے ۔ ...
شرعی طور پر حرام خلوت سے مراد اجنبی مرد اور عورت کے درمیان ایسی خلوت ہے جو گناہ اور حرام کاموں کا پیش خیمہ ثابت ہو ؛ ممکن ہے کہ یہ صورتحال کسی عمومی مقام پر پیش آ جائے اور کسی خاص جگہ کہ جہاں برائی کا مقدمہ فراہم ...
غیر اخلاقی فلمیں دیکھنا سب پر حرام ہے اور جنسی کمزوری کو دور کرنے کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر کی طرف رجوع کرنا چاہیے ۔ ...
نکاح صحیح ہے ،بشرطیکہ صیغہ لفظ نکاح یا زواج کے ساتھ جاری کیا گیا ہو اور عقد کی شرائط مثلا عرفی موالات کی رعایت کی گئی ہو ۔ البتہ بہتر ہے کہ عدالت سے باہر بھی میاں بیوی کے درمیان ایجاب اور قبول کے صیغوں کو دوبارہ سے جاری کیا جائے ۔ ...