اگر کسی کو یقین ہو کہ اس سے حدث واقع ہوا ہے اور اس کے بعد وضو میں شک کرے تو اس صورت میں نماز کو توڑ کر وضو کرنا ضروری ہوگا ۔ ...
جی ہاں احتیاط واجب کی بنا پر سیگرٹ پینے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ۔ ...
ان افراد کے لیے جائز ہے کہ عید قربان کی رات کچھ دیر مزدلفہ میں قیام کریں اور اس کے بعد طلوعِ فجر سے قبل منیٰ کی طرف روانہ ہو جائیں ؛ اسی طرح ان افراد کے لیے بھی یہی حکم ہے جو ان کی مدد پر مأمور ہوتے ہیں ...
فعل کے تکرار کی وجہ سے کفارے کا تکرار لازم نہیں آتا لیکن اگر کوئی روزہ دار ماہ مبارک رمضان میں دو دفعہ استمنا اور دو دفعہ جماع کرے تو اس پر دو کفارے واجب ہوں گے اسی طرح اگر کوئی روزے کی حالت میں جان بوجھ کر پانے پیئے ...
اگر روزہ دار غلطی سے کوئی چیز کھا لے یا پی لے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا خواہ روزہ واجب ہو یا مستحب ۔ ...
قرائت کا قرآنی آیات کی نص یا صدر اسلام اور آئمہ (ع) کے زمانے میں رائج مشہور قرائتوں کے مطابق ہونا واجب ہے لیکن اگر جہالت یا بھول جانے کی وجہ سے قرائت میں کوئی غلطی ہو جائے تو نماز صحیح ہو گی اگرچہ کہ احتیاط مستحب کی بنا پر نماز ...
اگر متعلقہ کام اور رجوع کرنے والے افراد کے ضرر کا باعث نہ بنے تو دفتری اوقات کے دوران نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ...
احتیاط یہ ہے کہ پہلے دائیں اور اس کے بعد بائیں پاؤں کا مسح کریں ...
سر کے چار حصوں میں سے پیشانی سے ملا ہوا ایک حصہ وہ مقام ہے جہاں مسح کرنا چاہئے۔ اس حصے میں جہاں بھی اور جس اندازے سے بھی مسح کریں کافی ہے۔ اگرچہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ طول میں ایک انگلی کی لمبائی کے لگ بھگ اور عرض ...
نئی عمارت کے کسی بھی حصے اور منزل سے کنکریاں مارنا جائز ہے ؛ جیسا کہ حاجی کا منیٰ کے احاطے سے باہر کھڑے ہو کرکنکریاں مارنا بھی جائز ہے ۔ اسی طرح منیٰ سے باہر جمرہ کے کچھ حصے کو کنکریاں مارنا جائز ہے بشرطیکہ کنکریاں حوض کے اندر گریں ...
ان افراد کے لیے عید کی رات شیطان کو کنکریاں مارنا جائز ہے لیکن قربانی اور تقصیر یا حلق کو عید کے دن انجام دینا ضروری ہے ۔ ...
مکلف پر واجب ہے کہ اعلم (زیادہ عالم)، زیادہ با صلاحیت اور زیادہ باکفایت کی تقلید کرے ان مفاہیم کو صحیح معنوں میں سمجھنے سے یہ امر آشکار ہو جاتا ہے کہ جس مرجع کی ہم تقلید کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ان صفات کا حامل ہونا ...