اس کے سر اور گردن کا غسل صحیح ہے ؛ لیکن واجب ہے کہ سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھوئے ۔ ...
اگر سر اور گردن یا ان کا کچھ حصہ رہ گیا ہو تو واجب ہے کہ پہلے سر اور گردن اور اس کے بعد پورے بدن کو دھوئے؛لیکن اگر بدن کے کچھ اعضا جیسے ہاتھ یا پاؤں رہ گئے ہوں تو اس صورت میں ضروری ہے کہ صرف ...
اگر ہاتھ لگنے کے نتیجے میں، تھوڑی سی تری ہاتھ کو لگ جائے تو وضو صحیح ہے لیکن اس کے علاوہ دوسری صورتوں میں وضو باطل ہے اور کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ تری کہاں سے لگی ہو۔ ...
اون،حیوان کے ان اجزا میں سے ہے جو بے جان ہیں؛ پس اس کا استعمال کرنا جائز ہے خواہ یہ ایسے مردہ حیوان سے لی گئی ہو جس کا گوشت حلال ہے یا اس حیوان سے لی گئی ہو جو حرام گوشت ہے؛ لیکن اس کی شرط یہ ...
چمگادڑ کا فضلہ پاک ہے کیونکہ یہ خونِ جہندہ (ذبح کے وقت خون کا اچھل کر گرنا) نہیں رکھتی ۔ ...
اس صورت میں سر اور گردن کا دھونا درست شمار ہو گا لیکن سر اور گردن کو چھوڑ کر باقی جسم کو دوبارہ دھونا واجب ہے۔ ...
جی ہاں ان کی تلاوت کرنا جائز ہے ؛ لیکن جنابت،حیض یا نفاس کی حالت میں ان کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے ۔ ...
اس نہر کی فضیلت میں آئمہ (ع) سے متعدد روایات نقل ہوئی ہیں اور مستحب ہے کہ امام حسین (ع) کی زیارت سے پہلے اس نہر کے پانی سے غسل کیا جائے اسی طرح ان روایات کے مطابق فرات کے پانی سے تحنیک (نوزائیدہ بچے کے منہ میں ...
خواتین میں حیض کا خون پچاس سال تک جاری رہتا ہے اور پچاس سال کے بعد وہ یائسہ ہو جاتی ہیں اس مورد میں قرشی(سیدہ) اور غیر قرشی خاتون کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے پس اس عمر میں خاتون جو خون بھی دیکھے گی وہ حیض شمار ...
مرحوم کی "منهاج الصالحين" پر عمل کے ساتھ ساتھ جدید مسائل میں ہماری توضیح المسائل کی طرف رجوع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ...
اگر انسان کے اختیار میں ہو تو ان چیزوں کو صاف کرنا واجب ہے جو پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکتی ہیں اور اسی طرح ضروری ہے کہ یہ کام مناسب وقت میں انجام دیا جائے اور ان چیزوں کو صاف کرنے میں دیر نہ کی جائے ...
اعلم کی تفسیر میں جن اہل خبرہ کا ذکر کیا جاتا ہے وہ ایسے علما اور فضلا ہیں جو دینی معارف کے کلیات کے بارے میں جامع واقفیت اور توثیقی نقطہ نظر رکھتے ہوں لہذا وہ لوگ جن کی نگاہ اور آگاہی دینی معارف کے ایک خاص پہلو تک ...