بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلنا حرام ہے ؛ پس اگر وہ شوہر کی اجازت اور بغیر کسی شرعی عذر کے گھر سے نکلتی ہے تو ناشزہ(نافرمان) محسوب ہوگی ۔ شوہر کی اجازت کے بغیر حتی اس کے منع کرنے کے باجود تمام شرعی طور پر ...
خداوند متعال نے مرد کو ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت دی ہے اور ان کے درمیان عدل و انصاف کو شرط قرار دیا ہے ؛ لیکن غالبا اس امر میں عدل و انصاف کی رعایت نہیں کی جاتی ۔ بیویوں کے درمیان مساوات کا خیال رکھنا خواہ نفقہ کے ...
بچے پیدا کرنا اور اس کے لیے وقت مشخص کرنا یا اس میں تاخیر کرنا یہ سب میاں بیوی کے مابین ایک معاہدے کی حیثت رکھتا ہے اور ان دونوں میں سے کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ دوسرے کو اس حق سے محروم کرے۔ اس قسم کے موارد ...
اکثر اوقات ایک سے زیادہ بیویاں ہونے کی صورت میں اس قسم کی مشکلات پیش آتی ہیں اور یہ سب کچھ دینی تعلیمات سے دوری اور حقوق و واجبات کی پابندی نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ پس اگر میاں بیوی دونوں ایک دوسرے کے حقوق و فرائض ...
بیویوں کے متعدد ہونے کی صورت میں راتوں کو تقسیم کرنا ابتداً واجب نہیں ہے ؛ اس معنی میں کہ اگر وہ ان سب کو سفر وغیرہ کے لیے ترک کرنا چاہے ، تو کر سکتا ہے ۔ مرد کی چار راتوں میں سے ہر رات ایک بیوی کے لیے ...
آپ دو مشکلوں میں گرفتار ہیں اوّل : دوسری شادی کی صورت میں آپ کے خاندان میں بہت سارے مسائل پیدا ہوں گے اور کبھی تو یہ مسائل خاندان میں شدید اختلاف اور انتشار کا باعث بن جاتے ہیں ۔ دوم : خواتین کی نسبت اپنی شہوت کو کنٹرول کریں ...
اگر کوئی شخص کسی لڑکے کے ساتھ لواط کرے اور دخول ہو جائے تو اس صورت میں احتیاط واجب کی بنا پر لڑکے کی ماں ، بہن ، بیٹیاں ، نواسیاں اور پوتیاں اس شخص پر حرام ہو جائیں گی؛ البتہ اس کے برعکس یعنی لواط کرنے والے کی ماں ...
((الولد للفراش و للعاھر الحجر))(بچہ صاحب فراش (شرعی شوہر) کا ہو گا اور زناکار کو سنگسار کیا جائے گا ) یعنی بچہ عورت کے شرعی شوہر کا ہے نہ کہ زانی کا ۔ ...
ولد الزنا بھی تمام مکلّفین کی مانند مکلّف ہے اور اس کے ساتھ شادی جائز ہے ۔ ...
زانیہ کے ساتھ نکاح کیا جاسکتا ہے لیکن بدکار عورت (زنا کے حوالے سے مشہور) کے ساتھ تب تک نکاح جائز نہیں ہے جب تک وہ توبہ نہیں کرتی ۔ ...
احتیاط واجب کی بنا پر اگر کوئی شخص کسی شوہردار عورت کے ساتھ زنا کرے تو وہ عورت اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائے گی، بشرطیکہ دونوں حکم اور موضوع سے واقف ہوں ؛ یعنی یہ جانتے ہوں کہ دونوں زنا کا ارتکاب کر رہے ہیں اور شوہردار ...
ہیجان ،خواہش اور شہوانی قوتوں کے ابھرنے کی ایک ایسی حالت جو انسان کے اندر نگاہ ، گفتگو ، لمس یا شہوت انگیز مسائل کے بارے میں فکر کرنے سے جنم لیتی ہے اور حرام ہے ؛ جیسے کسی اجنبی عورت کو شہوت کے ساتھ دیکھنا ، گفتگو کرنا یا لمس ...